@chrystalpalace__: Demon Slayer fans need this!! #demonslayer #murichiro #anime #animefyp #animeshirt

Chris & Krystal ✨
Chris & Krystal ✨
Open In TikTok:
Region: US
Friday 19 June 2026 16:00:00 GMT
143
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chrystalpalace__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے زیادہ نقصان میٹھی بول چال کرنے والے ہی کرتے ہیں۔ زندگی میں سب سے خطرناک وہ چیزیں نہیں ہوتیں جو کھلی آنکھ سے بری نظر آئیں، بلکہ وہ ہوتی ہیں جو خوبصورتی مٹھاس اور اپنائیت کے پردے میں چھپی ہوتی ہیں۔ زہر جب اپنی اصلیت میں ہو تو انسان فوراً بچنے کی کوشش کرتا ہے، مگر جب یہی زہر مسکراہٹ، خلوص اور دلکشی میں لپیٹ دیا جائے تو عام نظر اسے پہچان نہیں پاتی۔ یہی وہ مقام ہے جہاں سمجھدار اور سادہ انسان میں فرق ظاہر ہوتا ہے۔ بر نرم لہجہ مخلص نہیں ہوتا ہر خوبصورت چہرہ سچا نہیں ہوتا اور ہر میٹھی بات نیت کی پاکیزگی کی ضمانت نہیں دیتی۔ کچھ لوگ الفاظ میں شہد رکھتے ہیں مگر دل میں زہر چھپائے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی پہچان صرف وہی کر سکتا ہے جو جذبات سے نہیں بلکہ شعور سے دیکھتا ہے۔ دانش یہی ہے کہ انسان صرف ظاہر پر نہ جائے بلکہ رویوں کے تسلسل، وقت کے امتحان اور نیت کی گہرائی کو سمجھے۔ کیونکہ جو چیز جتنی خوبصورتی سے چھپائی جاتی ہے، وہ اکثر اتنی ہی خطرناک ہوتی ہے۔ سمجھدار وہ نہیں جو ہر کسی پر یقین کر لے، بلکہ وہ ہے جو خوبصورتی کے پردے میں چھپے زہر کو بھی پہچان لے۔ #urduquotes #foryou #foryoupage #goviral #ranaontop10

About