@pashto.bayanat28: وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللّٰهِ ۚ إِنَّ اللّٰهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ (سورۃ غافر، آیت 44) ترجمہ: "اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، بے شک اللہ بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے۔" یہ ایک عظیم دعا اور توکل کا اظہار ہے، جو مؤمنِ آلِ فرعون نے اپنی قوم کو نصیحت کرتے ہوئے