@ahsan.nazir487: 🕋 کعبۃ اللہ اور مسجد الحرام کے خوبصورت اور روحانی مناظر کے ساتھ دل کو چھو لینے والی نعت: "میں نے ہر جرم کیا جانے انجانے سے، میری ہر خطا معاف ہوئی تیرا گن گانے سے" ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے، ہمارے دلوں کو اپنی محبت اور اپنے گھر کی حاضری سے منور فرمائے۔ آمین 🤲 #کعبہ #کعبۃ_اللہ #مسجدالحرام #مکہ_مکرمہ #اسلام