@fac.news: 🔴 بحرین سے گرفتار، ممتازے پاکستان پہنچ گیا پشاور پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ممتاز عرف "ممتازے" کو انٹرپول کے ذریعے بحرین سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر دیا گیا۔ ملزم اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ قانون سے فرار ممکن، انصاف سے نہیں۔