@Salman:👑:ہمیں تو محبت بھی ایسے شخص سے ہوئی نا جسے پانہ قسمت میں نہیں تھا اور اب اسے بلانا ہمارے بس میں نہیں ہے سمجھ ائی ہے باقی شعر سنو بھئی مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی مجھ سے روک تمہارا پوچھتے ہیں میں انہیں بتاتا ہوں کہ میرا تعلق نہیں رہا اس سے انہیں یقین نہیں اتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں اور بات یہ نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہ ملے لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہ ملے🥺