@nishaa4630: ہم وہ ہیں جنہیں وقت بھی بدل نہ سکا! مگر پھر بھی میں اپنی ضد، اپنی انا اور اپنے انداز کے ساتھ کھڑی ہوں۔ میرے اندر کی بغاوت ابھی زندہ ہے، میں وقت کے ساتھ خاموش تو ہو گئی ہوں مگر ختم نہیں ہوا۔ کیونکہ کچھ لوگ سدھرتے نہیں، بس دنیا کو خود سے دور رکھنا سیکھ لیتے ہیں۔ اور یاد رکھنا… جنہیں گرانے کے لیے زمانہ لگ جائے، وہ لوگ معمولی نہیں ہوتے۔ ان کے اندر ہزار طوفان چھپے ہوتے ہیں، جو صرف وقت آنے پر باہر آتے ہیں۔💀🚬🔥 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount