@sufi_e_tanhai1: انسان خود نہیں چھوڑتا بس وہ کہیں کا بھی نہیں چھوڑتا ، ہر کوئی اپنی کہانی میں سچا ہوتا ہے ، اگر ایک انسان کو پتا ہے کے آپ کن کن چیزوں سے دکھی ہوتے ہیں اور وہ بار بار ان کو دہرائے تو دھوکہ آپ خود کھا رہے ہوتے ہیں اگلا نہیں دے رہا ہوتا ، ہم سوچتے ہیں اگلی بار اس کو اس طرح بتاؤ گا یا بتاؤں گی کہ یار تم ایسے نا کرتے تو وہ سمجھ جائے گا ایسا نہیں ہوتا یہ باتیں صرف کہانیوں اور ناولوں میں رہ گئی ہیں حقیقت سے اسکا تعلق نہیں ، یہاں کوئی نہیں سمجھتا الٹا وقت کے ساتھ ساتھ یہ چیز شدت اختیار کر جاتی ہے ، اور پھر آپ خود مجبور ہو جاتے ہیں چھوڑنے پر ، ہمیں لوگوں کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئیے کیوں کے قدر حاصل ہونے سے پہلے اور کھونے کے بعد محسوس ہوتی ہے ، خود کو کسی کے لئے اتنا نا تھکاؤ جھوٹ ہے کے کوئی کسی کے بغیر مر جاتا ہے ، کوئی نہیں مرتا سب بکواس کرتے ہیں.. #fyp #fypシ゚ #viralvideo #foryoupage #foryou

𝓶🕷
𝓶🕷
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 02:42:34 GMT
10493
381
4
27

Music

Download

Comments

anmolizzo1
🫷 اپنی شیرنی 🫅👰 کا ہوں🫸🫴 :
💔💔💔
2026-06-19 03:01:41
1
malik.awais.malik76
Malik awais Malik :
😂😂😂
2026-06-25 07:17:02
0
pubgmobile12b18
🐺☀️PUBG Mobile 🌟🐺 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 04:46:51
1
gmail.business
Gmail Business :
تم نے تو مجھے خاموش ہی کر دیا مجھے تو شوق تھا تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کا 😐🥀
2026-06-19 17:04:32
3
To see more videos from user @sufi_e_tanhai1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About