@rabia.noor604: اس بھائی کی بی منت پوری ہوئی ہے 🔐🔐 مشہور ہے اِس درباور پر منت مانگنے سےبچھڑاہوا محبوب مل جاتا ہے منت چائے محبوب کی ہو یا اولاد کی ہو پوری ہو جاتی ہے 🤲🚩🔐 در باربالا پیر حضرت محمد غوث ،روحانیت عشق الہی اور انسانیت کا عظیم مرکز ہے۔ حضرت محمد غوث ایک بلند پایه بزرگ کرامت اور اللہ کے مقرب ولی تھے۔ آپ کی تعلیمات محبت بے شمار صبر، عاجزی اور خدمت خلق پر مبنی ہیں۔ آج بھی ہے عقیدت مند اس مقدس دربار پر حاضری دے کر دلوں کا سکون روحانی فیض اور دعاؤں کی قبولیت پاتے ہیں۔ یہ دربار ایمان کو تازگی اور دل کو روشنی عطا کرنے کی ایک عظیم نشانی ہے۔✨🕊️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover #growmyaccount✅ #unfrezzmyaccount😭😭😭😭😭 #trendingtiktok #viraltiktok @singer iftikhar manak official