@trust.allah__4: انسانوں ہر چیز اللہ تبارک و تعالی سے مانگو کیونکہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا اللہ ہے اللہ ہی کی ذات ہے اللہ جسے چاہے گا ذلت دے گا جسے چاہے گا عزت دے گا کیونکہ ہر چیز اللہ ہی کے اختیار میں ہے اس لیے ہر چیز اللہ سے مانگو کیا پتہ کون سی اطاعت تمہارے رب کو پسند ا جائے اور تمہارا رب تمہارے حق میں تمہاری دعا قبول فرمائے اور تمہیں وہ چیز عطا کر دے جس کے لیے تم اتنے گڑگڑا رہے ہو اتنا ہی دعا کر رہے ہو#fyp #deen #allah❤️ #islamic_media #viral