@pashteen635: جب تم ہی میرے مقابلے میں آ کھڑے ہوئے تو جیت کی خواہش بھی دل سے رخصت ہو گئی۔ تمہیں پانے کی آرزو میں ہم نے اپنی ہر خوشی، ہر ضد اور ہر دعویٰ قربان کر دیا۔ اب اگر یہ محبت ہار بھی کہلائے تو ہمیں گلہ نہیں، کیونکہ کچھ ہاریں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو شکست نہیں بلکہ عشق کی معراج عطا کرتی ہیں۔ تم جیت گئے، اور ہم اپنی ساری خوشیاں تم پر وار کر کے مسکراتے ہوئے ہار گئے۔ ❤️🩹🥀. #muzaffar_writes1 #محبت #احساس #غزل #خاموشی