@rizwan_ranjha47: "باہر کا زہر تو سبھی دیکھ لیتے ہیں، روح کا جنازہ کب کسی کو نظر آتا ہے؟" "ایک اداکار کی طرح، روزانہ اپنے ہی وجود کی لاش اٹھا کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے۔" "اندر کا سناٹا اتنا گہرا ہے کہ باہر کا شور بھی اب سنائی نہیں دیتا۔" خاموشی سے چلتے پھرتے لوگ... اکثر اندر سے راکھ ہو چکے ہوتے ہیں۔" "جینا تو بس ایک مجبوری ہے، ورنہ سانسیں تو کب کی تھم چکی ہیں۔" "باہر کی رونقیں صرف ایک پردہ ہیں، اصل کہانی تو اندر کی ویرانی ہے۔" #unfrezzmyaccount #growmyaccount #مانی_رانجھا_47 #juttpagal #R_U💔🥹