یہ قرآنِ مجید کی سورۃ المؤمن (غافر) کی آیت نمبر ۴۴ کا حصہ ہے۔ترجمہ:"اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، بیشک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے"
2026-06-19 17:29:00
5
Nawabi life :
Aameen
2026-06-21 15:33:55
2
Afsheen Shazadi :
allah g sb py rehm kr kusi k tofail muj py or mry bachon py rehm kry ameen
2026-06-21 13:53:12
2
nosheen1401 :
یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے بھائ کو شفا عطا فرما، اس کے درد اور تکلیف کو راحت میں بدل دے، اس کے لیے ہر راستہ آسان فرما، اور اسے اپنی رحمت، حفاظت اور برکتوں کے حصار میں رکھ۔ اس کو شفا دے بیشک تو ہی کر سکتا ہے آمین۔
2026-06-21 19:44:35
1
abu bakker saddiq :
جزاك الله خيرا 🤲
2026-06-24 14:36:47
0
N....A🥀 :
ameen
2026-06-21 00:54:01
1
saad baloch :
inshallah
2026-06-19 19:24:55
1
rehana imtiaz :
jazakallah
2026-06-26 03:27:02
0
M.Momim Jutt :
2026-06-19 23:34:07
8
ZAINI ADIL :
ahzat dy
2026-06-19 18:06:34
1
Salman Khalil :
👌👌👌👌
2026-07-18 05:39:32
0
user7981831636855 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 09:57:13
0
shifa ranjha :
👍👍👍♥️♥️♥️
2026-06-19 12:46:25
0
S. K. MEER :
😁😁😁
2026-06-20 18:02:35
0
〽️urad :
❤️❤️❤️
2026-06-19 18:32:04
0
Fiza rasheeda :
🥰🥰🥰
2026-06-20 15:19:12
0
user674913069 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 17:28:03
0
❤️🔥 :
😳😳😳
2026-06-19 17:08:25
0
samjemal4 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 16:45:29
0
shifa ranjha :
👍👍♥️♥️♥️
2026-06-19 12:46:13
0
simboooo❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-19 05:31:12
0
شہباز BiN اکمل :
اے اللہ میں شہباز بن اکمل تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے ناں۔ اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں شہباز تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے۔
اے اللہ پاک اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو میرے پیارے اللہ تُو تو کن فیکون کا مالک ہے ناں۔۔
تو کن فرما کر اس کو میرے لیے ہر لحاظ سے بہتر کر دے۔۔اور اگر وہ میرے لیے سہی ہے تو مجھے عطا کر اور اگر سہی نہیں ہے میرے لیے۔ تو اے پروردگار اس کو میرے حق میں بہتر سے بہترین لکھ دے۔🥹😭😭 یا اللہ مجھے وہی چاہیے بس۔۔
میرے لیے اس کے دل میں مزید محبت پیدا فرما دے۔۔😭
اور اس کے لیے میرے دل میں بھی مزید محبت بڑھا دے۔۔😭
اور 2028 سے پہلے پہلے ہماری محبت کو نکاح میں تبدیل فرما میرے مولا۔۔😭😭😭
پلیز اللہ جی پلیز۔ پلیز میرے پیارے اللہ 😭🥹
اور ہماری محبت میں ہی ہمارے گھر والوں کی خوشی ہو۔
اور ہماری محبت میں ہی ہمارے والدین خوش ہوں 😭😭
یا اللہ اب میں نا ہی اس کو چھوڑ سکتا ہوں۔ اور ناں ہی اپنے گھر والوں اور نہ ہی اپنے والدین کو۔۔😭 یا اللہ تو آسانیاں پیدا فرما۔۔
اور ہماری محبت کو بری نظر سے محفوظ فرما۔ اور ہماری منزل نکاح ہو۔۔آمین امین ثم امین 🥹😭😭😭
یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا۔ اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے ناں۔۔ پلیز اللہ جی پلیز 😭🤲🏻
اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ جلد از جلد ہو جائے..اور ہمارا نکاح 2028 سے پہلے پہلے ہو جائے۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ 🥹
آمین آمین آمین 🤲🏻😭
(شہباز بن اکمل) 🌹🤲
2026-07-25 18:23:25
0
To see more videos from user @azizrahamn0, please go to the Tikwm
homepage.