@nischafamily: This is destroying your peace 🤫 #RelationshipAdvice #EmotionalAttachment #LoveVsAttachment #ProtectYourPeace #MentalHealthMatters #SelfLoveJourney #PsychologyFacts #DeepThoughts
اسکا سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ کم از کم اس شخص کے ساتھ عام لوگوں والا behave کریں ، مطلب ابھی آپ ہر بات دل کی اس سے شیئر کرتے ہیں یہ کم کردیں ، دھیرے دھیرے ہر راز والی بات بھی نہ شیئر کریں ، نارمل لیں بات کریں گپ شپ لگائیں لیکن ایک حد یا لائن خود سے کھنچیں اسکے اور اپنے درمیان پھر سب آسان ہوجائے گا ، یہ میرا ذاتی تجربہ ہے ، مزید باتیں بھی کرنے کو لیکن اب لکھ نہیں سکتا
2026-06-20 12:01:20
5
🇦 🇱 🇴 🇳 🇪 🇧 🇴 🇾 :
How to get out from it?🥹
2026-06-20 01:57:01
2
Bee :
solution ?
2026-06-19 10:55:00
5
💫Anusika 💫🦅🇪🇺 :
Right 💯
2026-06-19 15:56:47
4
Zeb‼️ :
This is attachment not love 💯 just keep yourself busy in few days you’ll be fine 😊
2026-06-19 15:53:49
5
Faiza Jahan Fatema :
same Mere Sath Aisa hua
2026-06-19 17:26:49
6
Rose Christina :
what to do
2026-06-19 10:37:58
6
HK :
true
2026-06-19 15:10:39
4
♠️_؏ــلی_ قریشی ـ❥ـ♥️ :
ہم تو برباد ہی اسی وجہ سے ہوئے یے کہ ایک میسج میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتا اور بدلہ رویہ میری دنیا اجاڑ دیتا بہت تکلیف ملی ہے مجھے coldbehavior سے بار بار کہہ بھی دیتا کے قسم سے مجھے تکلیف ہورہی ہے مر رہا ہو مجھے اگنور بھی نا کرو مگر میری سُنی ہی نہیں گئی_ مجھے بہت غُصہ آجاتا خود پر کہ جب بھی ہم الگ ہوتے بس میری طبعیت خراب ہوجاتی میں۔بہت بیمار ہوجاتا تھا مگر بار بار زلت کے بعد میں نے صبر کیا اور راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر تہجد پڑھ کر رو رو کر اللہ سے صبر اور سکون مانگا اب بھی دل خفہ ہوتا ہے یاد آتی ہے مگر وہ مرنے والا نہیں ہوں اب مجھے سمجھ آگئی کہ
کبھی کبھی ہم مُحبت میں غلطی نہیں کرتے بس اِنسان غلط چُن لیتے ہیں،
مُحبت اور خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے
بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے،
جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا خُود سے نااِنصافی ہے.
2026-06-20 06:07:22
6
babita 🖤888❣️ :
100% true 👍
2026-06-19 18:47:19
3
Aster Samuel g. :
right 😳
2026-06-19 11:36:26
3
The Psychologist :
what is love .....?
2026-06-19 18:48:36
0
حسن بن عباس :
Same feelings
2026-06-20 11:22:26
1
billionaire divine :
100% right
2026-06-19 12:47:03
3
sad u :
right 👍
2026-06-19 13:13:36
3
Arjun Limbu :
I think you are right
2026-06-19 15:07:36
4
Mohbat Ghani :
Sometimes the only solution is to forget what hurts, leave what breaks you, and remove from your life 💙
2026-06-19 17:47:41
4
Ghost 💀☠️ :
is condition Sy bahir kesay Aya jaey😥
2026-06-19 16:00:08
2
🥀💌💔 :
ooo bhai phir Pyar kia h
2026-06-20 03:55:09
1
IkraM KhaN :
ڈیئر برادر تو پھر پیار کیا ہوتی ہے اس کی فیلنگ کیا ہوتی ہے ؟؟؟
2026-06-20 04:44:41
2
Hafiza Ayesha :
true
2026-06-19 17:10:53
2
To see more videos from user @nischafamily, please go to the Tikwm
homepage.