جب بھی مولانا صاحب کی میں ویڈیو کلپ دیکھتا ہوں یقین مانیں سیاست اپنی جگہ لیکن یہ کہ دل خوش ہو جاتا ہے جی
2026-06-20 08:12:05
14
Hasan khan :
My Jan Molana 🥰🥰🥰 i love you
2026-06-19 14:25:33
5
سیاست کا بادشاہ :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2026-06-19 10:03:04
13
uffaq :
g g bilkul
2026-06-19 11:19:58
6
★彡[ᴍᴏʟᴀɴᴀ.ʙɪɢʟɪ.ɢᴀʀ.ꜱᴀɪʙ]彡★ :
پتہ نہیں، میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے الفاظ اور ان کے اندازِ بیان پر حیران ہوں۔ ایسی باتیں کرتے ہیں کہ کوئی اور شاید ویسی بات نہ کر سکے۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے، اور ہر قسم کی آفات، تکالیف، دردوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️😘♥️🥰♥️
2026-06-28 05:48:13
3
عُمَر بنُ الخَطَّابؓ ۔۔۔۔خٹک :
شکر ہے کہ میں اس جلسے میں موجود تھا الحمدللہ اللہ کا شکر کے سٹیج کے سامنے بیٹھ کے مولانا فضل الرحمان صاحب کو دیکھ رہا تھا یا اللہ تیرا شکر
2026-06-20 14:13:45
11
Shafique Ahmed :
good luck
2026-07-18 06:37:42
1
Talib jan ☺️🤗🥰 :
manana broo
2026-07-15 17:48:16
1
To see more videos from user @zahid.ullah1253, please go to the Tikwm
homepage.