@perdesi_sahab: ماں وہ ہستی ہے جو خود بھوکی رہ کر بھی اپنے بچوں کو کبھی بھوکا نہیں سونے دیتی... ❤️🥺 اگر آپ کی ماں زندہ ہے تو آج ہی اسے گلے لگا لیں، جنت ابھی آپ کے پاس ہے۔ 🤲💔 دنیا کی ہر محبت مطلب رکھتی ہے، مگر ماں کی محبت بے مطلب ہوتی ہے۔ ❤️ ماں کے قدموں میں جنت ہے، اور میری پوری دنیا بھی۔ 🌍❤️ ایک ماں کی دعا وہ طاقت ہے جو ٹوٹی ہوئی قسمت بھی بدل دیتی ہے۔ 🤲✨ جن کے پاس ماں ہے، وہ دنیا کے سب سے امیر لوگ ہیں۔ 🥺❤️ ماں کی قدر اُس دن سمجھ آتی ہے جب اُس کی آواز سننے کو دل ترس جائے۔ 💔 ماں... ایک لفظ نہیں، پوری کائنات کا سکون ہے۔ #fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry