@shehryarmustafa: تین سال گزر گئے، مگر ماں کی کمی آج بھی دل میں ویسی ہی محسوس ہوتی ہے۔ ماں چلی جاتی ہے، لیکن اس کی محبت کبھی نہیں جاتی۔ ہر خوشی ادھوری لگتی ہے جب ماں ساتھ نہ ہو۔ آج بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں تو سب سے پہلے ماں یاد آتی ہے۔ اللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ #mother #fyp #muharram #parachinar #lahore