@broken89055: وہ پہلے محبت کر چکی تھی، میں نے پھر بھی اُس سے محبت کی... مگر شاید وہ اپنی پہلی محبت کے زخم بھلا نہ سکی، اور اُس کے درد کی سزا مجھے مل گئی۔ میں نے تو اُسے ٹوٹ کر چاہا تھا، مگر اُس نے میرے خلوص میں بھی کسی اور کی بے وفائی ڈھونڈ لی۔ اب افسوس محبت کے ختم ہونے کا نہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ میں اُس جرم کی سزا کاٹ رہا ہوں، جو میں نے کیا ہی نہیں تھا۔ 🖤🥀 "کسی اور کے چھوڑ جانے کا دکھ تھا اُسے، اور اُس نے مجھے چھوڑ کر اپنا بدلہ مکمل کر لیا..." 💔 #500klike #famous #likesproblem #follow #urdusadpoetry

BROKEN 💔
BROKEN 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 04:17:53 GMT
8932
267
14
26

Music

Download

Comments

m_kashif361
M_kashif361 :
caption
2026-06-19 12:45:41
1
saimktk533
Saim ktk :
💔💔💔
2026-06-19 04:22:18
1
majeedtajakxii
𝐢𝐓𝐬_ MT♨️ :
❤️❤️❤️
2026-06-19 11:18:19
1
adeena.21446
Adeena :
😳😳😳
2026-06-19 04:33:01
0
jamilkhan4136
Jamil khan :
😳😳😳
2026-06-19 04:20:18
1
kabaadi5518
کباڑی :
🥺🥺🥺
2026-06-19 12:52:34
1
sadahalak843
Anwar Ali 🫠 :
😳😳😳
2026-06-19 17:11:11
1
To see more videos from user @broken89055, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About