@bilalshahid3636: سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ سب سے افضل استغفار یہ ہے (ترجمہ) “ اے اللہ! تو میرا مالک ہے تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو نے ہی مجھ کو پیدا کیا ہے، میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور وعدے پر جہاں تک مجھ سے ہو سکتا ہے قائم ہوں، میں نے جو (جو برے) کام کیے ہیں، ان سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں تیرے احسان اور اپنے گناہ کا اقرار کرتا ہوں، (پس تو) میری خطائیں معاف فرما دے، بیشک تیرے سوا کوئی گناہوں کا معاف فرمانے والا نہیں ہے۔” اور فرمایا: “ جس نے اس (دعائے) استغفار کو، اس پر یقین کرتے ہوئے دن میں پڑھا اور اس روز وہ شام سے پہلے مر گیا تو وہ جنتی ہے اور جس نے رات کو کامل یقین کے ساتھ پڑھا اور صبح ہونے سے پہلے مر گیا، تو وہ بھی جنتی ہے۔” صحیح بخاری #islam #trending #travel

bali sheikh
bali sheikh
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 04:19:22 GMT
165
56
4
2

Music

Download

Comments

mubshar.malik13
mubshar malik :
🌹🌹🌹
2026-06-19 05:05:00
0
only.s888
Only S, ❤️ 🙂 😊 😊 :
💖💖💖
2026-06-19 04:50:36
0
humera3680
humera :
♥️♥️♥️
2026-06-19 04:46:26
0
allah.dino.bhanoj
Allah Dino bhanojoo :
🥰🥰🥰
2026-06-20 14:55:47
0
To see more videos from user @bilalshahid3636, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About