@silent_soul_r: تم آج ہر سانس کے ساتھ یاد آ رہے ہو… اور حال یہ ہے کہ اب سانس لینا بھی تمہیں یاد کرنے جیسا لگتا ہے۔ میں جتنا خود کو تم سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں، تم اُتنا ہی خاموشی سے میرے اندر اُترتے جاتے ہو۔ کبھی سوچتا ہوں تمہیں بھول جاؤں… پھر دل کہتا ہے، جسے روح میں بسا لیا ہو اُسے بھلایا نہیں جاتا۔ اب تو بس یہی الجھن رہ گئی ہے… تمہاری یاد کو روکوں… یا اُن سانسوں کو جو ہر لمحہ تمہارا نام لیتی ہیں… 🥀💔 --- ✍️ Raza Writes ✨ #
❤❤ہروہ شخص ازیت میں ہےجس نے اپنےمن پسند
شخص کو یہ بتایا کےوہ اس کے بغیر نہیں راہ سکتا🥺
2026-06-20 10:58:48
4
Arriba Afridi(804) :
nice
2026-06-19 11:54:31
2
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
waah
2026-06-19 07:05:21
2
غلام اللہ جان بلوچ :
kamal
2026-06-19 06:43:52
3
BHATTI N.R🥰 :
*سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن🫠*
*پھر سوچتا ہو کیا کہونگا کہا تھا اتنے دن🥹*
2026-06-19 16:50:53
3
reejhakhan :
تیری یاد کیوں آتی ہے یہ تو معلوم نہیں 🥰
❤لیکن جب بھی آتی ہے آچھا لگتا ہے
2026-06-19 20:39:28
3
....... :
کچھ جدائیاں وقت سے زیادہ انسان کو بدل دیتی ہیں… شروع میں دل یہی سمجھتا رہتا ہے کہ فاصلے صرف وقتی ہیں، یادیں ابھی بھی دونوں طرف سانس لے رہی ہوں گی، مگر پھر ایک دن اچانک سامنے والا اجنبی محسوس ہونے لگتا ہے، جیسے وقت نے اس کے اندر سے وہ تمام احساسات خاموشی سے نکال دیے ہوں جن پر کبھی ایک تعلق کھڑا تھا… یہ کیفیت صرف کسی کے بدل جانے کی نہیں، بلکہ اپنی یادوں کے بے وزن ہو جانے کی بھی ہے… انسان دیر تک انہی لمحوں میں قید رہتا ہے جہاں محبت سچی لگتی تھی، مگر سامنے والا شاید زندگی کے کسی نئے موڑ پر وہ سب پیچھے چھوڑ آیا ہوتا ہے… اور سب سے زیادہ تکلیف شاید اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی چلا گیا، بلکہ اس لمحے کی ہوتی ہے جب محسوس ہو کہ جس نے کبھی آپ کی دنیا میں جگہ بنائی تھی، اب اس کی دنیا میں آپ کی کوئی پہچان باقی ہی نہیں رہی۔
2026-06-19 11:50:02
2
Rashid Abbasi♥️♥️✅ :
🥷:تمہاری بد دعا میں تو اثر ہی نہیں ہے
میں بیمار تو ہوتا ہو مگر مرتا نہیں ہوں
2026-06-20 17:33:46
2
Naveed? :
2026-06-19 11:39:16
2
Allah maaf Kare :
wow
2026-06-19 18:59:06
1
AsAs786 :
❤️❤️❤️
2026-06-19 17:38:18
2
Alyas sony :
👌👌👌
2026-06-19 17:39:01
1
zaeem shah751 :
❣️❣️❣️
2026-06-19 17:25:49
1
Arriba Afridi(804) :
🥰🥰🥰
2026-06-19 11:54:35
1
zaeem shah751 :
💓💓💓
2026-06-19 17:25:47
1
Rana Mubeen :
😭😭😭
2026-06-19 16:44:02
1
Salman Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-19 07:33:06
2
S🌹🌹🌹 :
🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
2026-06-19 17:44:37
1
smjan :
🥰🥰🥰
2026-06-19 11:47:01
1
M Shakeel Jutt :
🌹🌹🌹
2026-06-19 16:57:10
1
. :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😳😳😳😳😳😳😳❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-20 06:50:29
1
. :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😳😳😳😳😳❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
2026-06-20 06:52:01
1
Ali Raza 804 :
💔💔😥🥺🥺😥😥🥺
2026-06-20 11:37:58
1
Abdul Majeed :
🌹🌹🌹
2026-06-19 14:50:00
1
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.