@broken.malik946: دل کو چھونے والی شاعری🥺🤕 تیرے عشق میں ملاوٹ ہے عطر اور شراب کی کبھی ہم مہک جاتے ہیں تو کبھی ہم بہک جاتے ہیں شاہد کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے Broken Malik #foryou❣️♥️ #foryoupage❣️♥️