@zohaib_bhatti244: ایک مرد دنیا کے ہر دشمن سے لڑ سکتا ہے اور ہر بیرونی نقصان کو برداشت کر سکتا ہے، لیکن وہ اندر سے تب ٹوٹتا ہے جب اس کی پیٹھ پر وار وہ شخص کرتا ہے جس پر اسے خود سے زیادہ یقین ہوتا ہے۔ جس انسان کو وہ اپنی طاقت اپنا سہارا اور اپنا بازو سمجھ کر دنیا سے بیر لیتا ہے، جب وہی استین کا سانپ بن کر سامنے آئے تو وہ تکلیف ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ یہ صدمہ صرف اعتبار نہیں توڑتا، بلکہ روحکو زخمی کر دیتا ہے۔ #fyp #quotes #zohaib