@aineewrites8: "____ جس درخت کو تم نے پانی دیا ہو، اگر وہی تمہیں سایہ دینے سے انکار کر دے، تو درخت سے لڑو مت، بس اس کے نیچے کھڑا ہونا چھوڑ دو ____، اور یہ بات درخت کے لیئے نہیں ہے۔!" 💯🙂 #allah #jumamubarak #terding #hdwallpapers #fyppppppppppppppppppppppp