:😮💨 زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی،*
*کبھی راستے مشکل ہوتے ہیں، کبھی لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں، اور کبھی اپنے ہی خواب ٹوٹتے محسوس ہوتے ہیں... 🥀*
مگر یاد رکھو ✨
*اللہ جسے آزماتا ہے، اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤲❤️*
*صبر کرتے رہو، دعا کرتے رہو، اور خود پر یقین رکھو...*
*ایک دن وہی حالات تمہاری طاقت بن جائیں گے جنہوں نے آج تمہیں رُلایا ہے۔ 💯💔🫰🌸*