@🙂:اب ابر اڑے ہر گلزم سے رس برستا ہے تیرے ویرانے پر۔ میں جاگتی ہوں اور کڑھتی ہوں تیرے دیر سے واپس آنے پر ، میں سانس بھروں تیرے پہلو میں اور ہاتھ دھاروں تیرے شانے پر ۔ میں دبے دبے لہجے میں کہوں ، اور تو پیار سے میری بات سنے ، تم نے اب تک بڑے درد سہے ، تم تنہا تنہا چلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے ، سنو تنہا چلنا کوئی کھیل نہیں ، چلو او میرے ہمراہ چلو ، چلو نئے سفر پر چلتے ہیں ۔ چلو مجھے بنا کے گواہ چلو ، چلو اپنا آنگن سجاتے ہیں ، چلو خوشیوں کی ڈگر کی راہ چلو ، چلو اپنا گھر بناتے ہیں . چلو بنا کے میرے نگھبان چلو ..
2026-06-19 13:03:53
0
talha :
ggg
2026-06-19 10:07:53
1
❤️🩹🙌 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 05:02:11
2
🪽✓ :
✨
2026-06-19 12:43:33
1
To see more videos from user @najaf_jaffri, please go to the Tikwm
homepage.