@nkihoyrr4: میں تمہیں پھر نہیں ملوں گی نہ کسی کتاب کے صفحوں میں نہ کسی ادھوری دعا میں۔ میں آہستہ آہستہ تمہاری عادتوں سے نکل جاؤں گی، مگر تمہاری یادوں سے کبھی نہیں۔ کسی دن بے وجہ مسکرا کر اچانک خاموش ہو جاؤ گے اور تمہیں یاد آئے گا کہ کبھی ایک شخص تمہاری بر خاموشی سمجھ لیا کرتا تھا۔ میری غیر موجودگی شور نہیں کرے گی بس تمہاری زندگی میں ایک ایسی کمی چھوڑ جائے گی جسے کوئی موجودگی بھی پورا نہیں کر سکے گی۔# for you #