جن سے ملنا مقدر میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتا ہے ☹️
2026-06-19 13:33:06
69
Azeem 🇪🇺Tarar :
انسان بھاگتا ہی اس چیز کے پیچھے ہے جو اس کے قسمت میں یہ نصیب میں نہ ہو
2026-06-19 07:05:17
45
Kashif :
suchi mohbbat key ye to nishani hae Jo Nahi milti hae dekho socho dunya me jetna be mohbbat key hae majno heer ranja sasui phuno kise KO mile mohbbat batwo ?
2026-06-20 16:56:04
3
Gumnaam ✍️Zindagi🔥🍁🪔 :
کیونکہ ہماری محبت اوپر لکھی ہوتی ہے نا اسمان پہ جس شخص سے اپ کو محبت ہوتی ہے اپ اس سے پہلے محبت کر چکے ہوتے ہو ہماری روحیں محبت کر چکی ہوتی ہیں اس لیے دنیا میں اس سے محبت ہوتی ہے وہ ملنے کے لیے نہیں ہوتی وہ اخر تک رہتی ہے
2026-06-19 13:50:30
37
usmanhadir40 :
یہ فطرت ہے ہم انسانوں کی محبت نہ ملے تو صبر نہیں کر پاتے مل جاۓ تو قدر نہیں کر پاتے❤️❤️❤️
2026-06-19 12:11:27
46
@kojja007 :
اکثر محبت قسمت کا انعام نہیں بلکہ دل کا تجربہ ہوتی ہے۔ ہر وہ شخص جس سے ہمیں محبت ہو، ضروری نہیں کہ وہ ہماری زندگی کا مستقل حصہ بنے۔ کبھی کوئی انسان ہمیں خوشی، سمجھ، یا اپنی ذات کے بارے میں کوئی سبق سکھانے آتا ہے، چاہے وہ آخرکار ہمارا نصیب نہ بنے۔
اسی لیے لوگ کہتے ہیں کہ:
"ہر محبت کا انجام ملن نہیں ہوتا، لیکن ہر سچی محبت انسان کو بدل ضرور دیتی ہے۔"
محبت ہونے کی وجہ یہ نہیں کہ وہ شخص لازماً ہماری قسمت میں ہے، بلکہ اس لیے کہ دل تعلق محسوس کرتا ہے۔ قسمت یہ طے کر سکتی ہے کہ کون ہمارے ساتھ رہے گا، مگر دل پر کب اور کس کا اثر ہوگا، یہ ہمیشہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا۔
اگر مختصر جواب دوں تو: محبت ہونا دل کا معاملہ ہے، اور ساتھ مل جانا قسمت کا۔ دونوں ہمیشہ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ 💔❤️
2026-06-20 08:50:07
11
princess 👑💕 :
Q k wo ap k dil ko acha lgta han ap ko nahi mamla sra dill ka han
2026-06-19 10:13:20
14
HEER 💔Kiran shehzadi 🦋💔 :
محبت تو ہوتی ہی اس انسان سے ہے جو قسمت میں نہیں ہوتا ارے دوست محبتوں میں شادیاں کب ہوتی ہیں بھلا
2026-06-20 18:00:58
8
@chauhdhary🇸🇦 :
محبت کون سا پوچھ کے ہوتی ہے نا بندے کے اختیار میں ہوتی ہے بس بندے کو کنٹرول کرنا چاہیے اور عشق کی حد تک نہ جانا چاہیے کیونکہ اگر وہ مل گیا تو ٹھیک نہ ملا تو برباد
2026-06-19 13:18:25
13
safdariqbal8167 :
"محبت ہمیشہ حاصل کرنے کا نام نہیں، بعض اوقات محبت انسان کو صبر، وفا اور زندگی کے سبق سکھانے کے لیے بھی ہوتی ہے۔":
"ہر پسندیدہ چیز قسمت میں نہیں ہوتی، لیکن ہر محبت انسان کو کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے۔" ❤️
2026-06-20 13:47:01
10
Mr Tanha 1144 :
mari bat suno
mohabat ma insan sab ko bul jata ha apny Rab ko bi.
ur pher allah us insan sy uski mohabat Juda kr dyta ha
pher insan har time allah ko yad krta ha ur pher allah pak bolta ha k ay Mary bandy dunya ma koai kisi ka nahi ha ur ma apka Rab hu Jo har time apky sat hu
beshak allah 70 mahu sy ziyada sy z payar krny wala ha🥰🥰
2026-06-19 14:10:25
12
Ahmad🦇🦇 :
جو انسان ہماری قسمت میں نہیں پھر اس انسان سے سچی محبت کیوں ہوتی ہے
کیونکہ یہ زندگی ہمیں سبق سکھاتی ہے
یہاں تو انسان عروج پر ہو جاتا ہے یا پھر زوال پر
2026-06-19 17:16:02
7
Masken Gujjar :
میرے پیارے جس محبت ہو اسے اللّٰہ تعال سے مانگ جو آپ کو بھی اور آپ کی محبت کو بھی جانتا ہے دنیا آپ کو کیا دے گی ( بس اللّٰہ)
2026-06-19 13:53:46
9
yasmeen mumtaz7 :
خدا کے لیے ایمان پختہ ھوتا ھے خدا نزر نھی آتا ظاھر مین مگر ھر پل ساتھ ھوتا ھے اس طرح جس سے سچا پیار ھو رگ رگ میں بستا ھے مگرظاھر مین ملتا نھی
2026-06-20 07:49:25
7
, :
Walla sa jwab nishta
2026-06-20 08:20:50
5
Fozia Fozia :
PTA nae
2026-06-20 17:56:55
1
Raees_Sattar :
hours job do
2026-06-20 16:13:01
1
💞💖💭❤️🔥 :
is ka answer mujy b zaror do
ye Kiya seen ha
2026-06-20 03:57:25
1
DATA hardware56♥️♥️🌹🥀 :
کیو کے وہ ھمارے دل میں جگا بنا لیتے ہیں تو ان کی زندگی میں ایک ہم بس جاتے ہیں
2026-06-19 13:42:02
9
🏝 :
مولا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں علمے عروا میں سب روحے آگئی تھی وہاں جو روحے جو اک دوسرے کے قریب تھی جب زمین میں ملی تو ان کو آپس میں محبت ہوئ اس لیے
2026-06-19 16:44:15
13
Amir Khan khan :
کیونکہ اللّه تعالی نے ہر انسان کا شکل ایک دوسرے جیسے نہیں پیدا کیا اس لیے محبت ہر کسی سے نہیں ہو سکتی اور محبت محبت ہے 🥰🥰🥰🥰
2026-06-19 10:22:26
13
malik waqar :
"اگر ہم زندگی کے راستے پر کانٹے چھوڑتے جائیں گے تو ہمارے پیچھے آنے والی نسلیں اسی راستے پر چلتے ہوئے لہو لہان ہو جائیں گی۔ اس لئے ہمیں دوسروں کے لئے منفعت بخش ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم زندگی بخیر
2026-06-20 01:56:43
5
@Malik Shoaib99 :
لا حاصل چیز سے ہمیشہ محبت ہوتی ہے عام چیز سے محبت کس نے کی ہے جو ہر وقت حاضر ہو
2026-06-19 06:43:24
7
umama salaar :
sachi muhabat m insan ka qismat hona phr vo sachi muhabat nhi o skti
2026-06-19 14:52:59
6
Haq Nawaz :
نہ تو محبت انسان کے اختیار میں ھے اور نہ قسمت کیونکہ محبت کی نہیں جاتی ھو جاتی ھے اور قسمت کا انسان کو کیا پتہ کے میرے قسمت میں ھے کہ نہیں ،
2026-06-19 15:45:25
5
To see more videos from user @adnanal8, please go to the Tikwm
homepage.