@lafzedogar: #lafzedogar

♡•لفظِ ڈوگر🌈
♡•لفظِ ڈوگر🌈
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 05:27:10 GMT
10757
398
1
82

Music

Download

Comments

123fatima295
Fatima :
کسی سے روز بات کرنا، اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا، اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔ بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے ریسپانس ہی نہیں دینا، جس طرح سے وہ پہلے آپ کو دیتا تھا، تو پھر آپ چاہ کر بھی اس سے بات نہیں کر سکتے۔ اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں، تو اس اذیت سے نا انسان نکل سکتا ہے اور نا ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے۔ رشتہ وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں ایک دوسرے کی خواہشوں کا احترام کیا جاۓ، جہاں ایک دوسرے کو جذبات کو سمجھا جاۓ، جہاں قدر کی جائے، جہاں ایک دوسرے کے احساسات کی بےتوقیری نہ کی جائے۔ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے، آپکو عزت دیتا ہے، آپ کو سب سے خاص مقام دیتا ہے، آپکو اہمیت دیتا ہے، تو اسکے اعتماد پر اترنے کی پوری کوشش کرو۔ کوئی آپ پر بھروسہ کرتا ہے، تو اس کے خلوص کو اسکی بیوقوفی مت سمجھو۔ اسکا مان رکھو۔ اسکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرو۔ اسے وقت دو، اسے توجہہ دو، اسے سراہو، اسے چاہو، اسے اہمیت دو۔ اگر آپ اسے نظر انداز کروگے تو اپنا ہی نقصان کروگے۔ کیوں کہ آپ ایک ایسے انسان کو کھو بیٹھو گے، جو مکمل آپ کا تھا جو آپ کو اہمیت دیتا تھا۔ اگر اہمیت دینے والے نے اہمیت دینا چھوڑ دی، اگر محبت کرنے والے نے محبت کرنا چھوڑ دی اور دستبرداری اختیار کر لی تو پھر آپ دوبارہ اسکے دل میں کبھی بھی وہ جگہ نہیں بنا پاؤ گے جو وہ آپ کو دیتا تھا۔ قدر کرو اس سے پہلے کہ کسی کو صبر آ جاۓ۔
2026-06-19 15:40:44
0
To see more videos from user @lafzedogar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About