@abdullahkhanabdul8834: 🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز _عمران خان کو مائنس کر کے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر خیبرپختونخوا کا بجٹ کا 2 بجے پیش کیا جائے گا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اعلامیہ جاری کردیا_#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #releaseimrankhan😞💔 #releaseimrankhanنکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #پاکستانیوں۔خاموشی۔جرم۔ہے #پاکستانیوں۔خاموشی۔جرم۔ہے @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL