@apple.hub158: Special OFFER 🫴 Rs 48,000/-💸 Samsung S21 Ultra 🤩🥳 12/512GB STORAGE🌝 Official approved🤑 Water pack💧 Condition 10/10👍 Complete Box🎁 12 month warranty 💯 WhatsApp Number in Bio instalment Plan Available #samsung #samsungs21ultra #foryou #foryouage #viralvideo

Apple Hub 🍎
Apple Hub 🍎
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 05:52:15 GMT
15598
387
5
5

Music

Download

Comments

hifza.sheikh89
HifZa sheikh :
done krod
2026-06-19 13:14:52
0
sohaibshahg8
صہیب 🚩 :
which is this
2026-06-19 08:15:51
0
alamzaib4917
👑خان ☠️ :
Bhi available hy
2026-06-19 08:17:00
0
aliijaz6466
AI Education :
😳😳😳
2026-06-19 06:18:39
0
user1799223576397
Sanaullahgujjar1 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 17:17:19
0
To see more videos from user @apple.hub158, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"لوگ کیا کہیں گے؟" یہ صرف ایک جملہ نہیں، ایک ایسا بوجھ ہے جو برسوں سے بیٹیوں کے کندھوں پر رکھا جاتا رہا ہے، ان کی خواہشوں کو خاموش کیا گیا، ان کے خوابوں کو مصلحتوں کے نام پر دفن کیا گیا، اور ان کے آنسوؤں کو صبر کا نام دے دیا گیا، عجیب بات یہ ہے کہ ہر فیصلے سے پہلے معاشرے کی زبان کا خیال رکھا جاتا ہے، معاشرے نے کبھی یہ نہیں پوچھا کہ ایک بیٹی نے کیا کھویا، بس یہ گنا کہ اس نے لوگوں کی مرضی کتنی نبھائی، مگر اس دل کا نہیں جو ہر روز تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہتا ہے، بیٹیاں اکثر اپنی خوشیوں کی قربانی اس لیے نہیں دیتیں کہ وہ کمزور ہوتی ہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ اپنے اپنوں کی عزت، سکون اور خوشی کو خود سے زیادہ اہم سمجھتی ہیں، بیٹیوں کو مضبوط بننے کا مشورہ دینے والے، اکثر ان کی طاقت کو ہی ان کے خلاف استعمال کر لیتے ہیں دنیا ہمیشہ کردار پر پہرہ دیتی رہی، مگر زخموں کا حساب کبھی نہیں رکھا کاش ایک دن ایسا بھی آئے جب کسی بیٹی سے یہ نہ کہا جائے کہ "لوگ کیا کہیں گے؟" بلکہ یہ پوچھا جائے کہ "تم کیا چاہتی ہو؟" کیونکہ بعض اوقات ایک انسان کی پوری زندگی صرف اس خوف کی نذر ہو جاتی ہے جو حقیقت سے زیادہ لوگوں کی سوچ میں زندہ ہوتا ہے، معاشرہ چند دن باتیں کرتا ہے، مگر ایک بیٹی عمر بھر ان باتوں کی قیمت چکاتی ہے جب فیصلے دل کے بجائے لوگوں کی زبان سے ہونے لگیں، تو خوشیاں آہستہ آہستہ گھر چھوڑ دیتی ہیں، ہـِــ͜ــیر 🌸 #fyp

About