@ain.ishq.official: ایک غلط انسان سے محبت کا تجربہ زندگی کی مٹھاس ختم کر دیتا ہے ، پھر صحیح انسان بھی ملے تو ہمارا دل اُس پر یقین نہیں کرتا ، کبھی کبھی ہم مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بے معنی ہی رہتے ہیں ، اور ہر بات کے بدلے میں ہمیں _ ٹھیک ہے کہنا پڑتا ہے ، جبکہ وہ بات کسی بھی لحاظ سے ٹھیک نہیں ہوتی 🥲🥀 #ishq #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #sadpoetry #100k