اسلام وعلیکم حضرت صاحبزادہ نام نوید احمد ہے راولپنڈی سے ہوں میرے گھر اولاد نہیں ہے 20 سال سے اولاد جیسی جیسی خوبصورت نعمت کو ترس رہے ہیں ہمارے لیے دعاء فرما دیجیے کے اللہ کریم ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں صالحہ اولاد عطاء فرما دے آمین ثمہ آمین
یا اللّٰہ تو نے خود فرمایا ہے کہ سفید داڑھی والے بندے کی تو بھی عزت کرتا ہے یا اللّٰہ یہ تیرا محبوب بندہ جس کی داڑھی بھی سفید ہے اس نے آج تک جتنی بھی دعائیں مانگی ہیں تجھے تیری رحمت واسطہ قبول فرما اور سب مسلمانوں کے رزق حلال میں برکت عطا فرما اور کے دکھ درد اور تکلیفوں کو دور فرما آمین یارب العالمین ۔۔۔