@shoaib_typist_6: تجھے مستقبل بتائے گا کہ بچھڑ جانا میری نہیں، تیری ناکامی تھی۔ میں نے رشتوں کو دل سے نبھایا، وفا کی ہر حد پار کی، مگر تم نے مجھے کھو کر یہ سمجھا کہ تم جیت گئے ہو۔ وقت گواہ رہے گا کہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں، قسمت سے نکل جاتے ہیں، اور پھر ساری عمر اُن جیسا کوئی نہیں ملتا۔ ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے کسی عام شخص کو نہیں، بلکہ ایک سچے دل کو کھویا تھا۔ اور اُس دن شاید میں بہت آگے جا چکا ہوں گا، مگر تمہاری یادوں میں میری کمی ہمیشہ باقی رہے گی۔ #fyp #viral #shoaib_typist_6
کیا تم جانتی ہو میں تم سے چاہیے کتنا بھی خفا ہو جاوں
چاہے میری آواز میں سختی آجاے چاہے میں خود کو تم سے دور رکھنے کی ضد ہی کیوں نہ کر لوں
لیکن سچ یہ ہے کہ میرا دل ہر بار تمہاری طرف ہی پلٹ آتا ہے جیسے کوٸی دریا ہزار موڑ کاٹ کر بھی آخر تک سمندر تک پہنچ یی جاتا یے تم میری زندگی میں کسی عام لمحے کی طرح نہیں آٸیں تم تو ایسے ٹھری ہو جیسے وقت نےخود تمہیں
میرے نام لکھ دیا ہو اور چاہ کر بھی اس تحریر کو مٹا نہیں سکتا میری ناراضگیاں وقتی ہوتی ہیں میرے شکوہ چند لفظوں تک محدود ہوتے ہیں مگر تمہاری محبت وہ میرے وجود میں اس طرح بسی ہوی ہے جیسے سانس جس کو نہ روکا جا سکتا ہے اور نہ اس کے بغیر جیا جاسکتا ہے
2026-07-06 13:59:53
3
ماہی🌺🥀🥺 :
hay yar right
2026-06-20 11:21:25
3
💕мᶤΔη🇴🇲U Ⓐ🇵🇰💖 :
bilkul ✨️
2026-07-25 20:00:59
0
RjChoudhry :
Deep lines
2026-06-22 18:26:20
1
Muhammad Saqlain :
pata nahi Kon kamyab howa hum dono hi apni apni kahani k hero thy.
نہیں اسکی نہیں ، آپکی ناکامی تھی ، دنیا سے جھوٹ بولا جا سکتا ہے خود سے نہیں ، آپ پوری دنیا کو پاگل بنا سکتے ہو خود کو نہیں ، ایک بار دیکھ لو شاید غلطی اپنی ہو 🙂
2026-06-19 16:10:11
4
Awais Shafiq :
تجھے مستقبل بتائے گا کہ بچھڑ جانا میری نہیں، تیری ناکامی تھی۔
میں نے رشتوں کو دل سے نبھایا، وفا کی ہر حد پار کی، مگر تم نے مجھے کھو کر یہ سمجھا کہ تم جیت گئے ہو۔
وقت گواہ رہے گا کہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں، قسمت سے نکل جاتے ہیں، اور پھر ساری عمر اُن جیسا کوئی نہیں ملتا۔
ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے کسی عام شخص کو نہیں، بلکہ ایک سچے دل کو کھویا تھا۔
اور اُس دن شاید میں بہت آگے جا چکا ہوں گا، مگر تمہاری یادوں میں میری کمی ہمیشہ باقی رہے گی
2026-06-19 13:42:58
4
rana ali ahmad :
👍👍👍
2026-06-20 01:39:24
2
🥹❤️🩹کیف أنساک💔 :
🥺🥺
2026-06-20 03:53:48
2
Mirza Tanzeem :
😥😥😥
2026-06-20 05:12:58
2
Z O H A I B 〆 راجپوت 🎌 :
💞💞💞
2026-06-20 02:45:29
2
● :
💕💕💕
2026-06-19 18:28:59
2
˙⋆✮💗⃝𝕬𝖓𝖜𝖆𝖓𝖙𝖊𝖉⃝🌕✮⋆˙ :
🥺🥺🥺
2026-06-19 06:36:55
3
𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️ :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-19 11:29:38
2
𝙕𝒂𝒊𝒏 𝒓𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕🚩 :
🥹❤️🩹
2026-06-19 06:49:02
3
A m babar :
😥😥😥
2026-06-19 20:58:16
2
Faizan Saleem :
🥰🥰🥰
2026-06-19 12:40:04
2
اداس فوجی❤️🩹" :
😳😳😳
2026-06-19 11:31:18
2
🦋🥀Ꮃɑ𝓆ɑś🥀🦋 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 14:27:22
1
😞TNHA❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-07-09 13:26:51
1
Shahzaib Rajpot :
💔💔💔
2026-06-19 14:40:30
2
To see more videos from user @shoaib_typist_6, please go to the Tikwm
homepage.