@ishq_ki_zaban01: کسی نے پوچھا، اُس نے تمہیں کیا دیا؟ میں نے مسکرا کر کہا: ایک ایسا زخم جو آج تک نہیں بھرا، کچھ ادھورے خواب، کچھ خاموش راتیں، اور لوگوں کو پہچاننے کی سمجھ۔ میں نے اُس سے محبت سیکھی تھی، مگر اُس نے مجھے جدائی سکھا دی۔ میں نے اُس پر یقین کیا تھا، مگر اُس نے مجھے حقیقت دکھا دی۔ آج بھی اُس کا ذکر آ جائے تو دل خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر اپنی یادوں کو ہمیشہ کے لیے دل میں چھوڑ جاتے ہیں۔#brokenheart #Emotional #deepwords #urdupoetry #2026

لَامَکاںؔ — ہادی
لَامَکاںؔ — ہادی
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 06:34:32 GMT
38065
3298
34
248

Music

Download

Comments

happymalik261
꧁༒❦ شہزادی ❦༒꧂ :
Exactly bro par khair hai koi nai Allah us ko khush rakhe 💔
2026-06-19 11:50:29
8
5446haiqa
Haiqa :
عشق لے آیا تھا مجھے تمہارے قدموں تک ستم جائز تھے مگر یوں ذلیل نہ کرتے ۔۔۔؟
2026-06-24 07:52:23
2
introvertsoul40
𝐈𝐍𝐓𝐑𝐎𝐕𝐄𝐑𝐓 💗🖇️✨ :
جب سے لگا ہے تنہائی کا روگ مجھے -اِک اِک کر کے چھوڑ گئے سب لوگ مجھے۔🫠❤️‍🩹🖇️🥀
2026-06-22 08:37:33
7
usershezaadi34550
silnet gril :
کسی نے مجھ سے پوچھا اس نے تمہیں کیا دیا میں نےخاموشی سے کہا ایک زخم جو آج بھی تازہ ہے اور اک سبق جو کبھی نہیں بھولو گی 🥺😭💔
2026-07-15 14:07:42
1
differentgirl235
Black heart 🖤 fake people 💔 :
hyeee 💔💔💔
2026-06-19 07:00:34
6
liam09561
liam :
right 👍
2026-06-22 22:13:38
3
maruu1356
مروا عروج🦋✨ :
bilkul 🫠🤌
2026-06-20 19:54:47
4
heartlass06
🔻 🥹🔻 :
نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں۔" 🥀✨ محبت جب دل میں گھر کر لے تو اسے مٹا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا لفظوں میں کہہ دیا جاتا ہے۔ یہ تو وہ کشمکش ہے جہاں سکون تلاش کرنا کسی محال سے کم نہیں، کیونکہ جس دل میں کسی کی یادیں بسی ہوں، وہاں نیند کا کیا کام؟ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ کیسا بازارِ عشق ہے، جہاں سب کچھ لٹانے کے بعد بھی انسان خالی ہاتھ رہتا ہے۔ یہاں صرف دل ہی نہیں لٹتے، بلکہ راتوں کی پرسکون نیندیں اور آنکھوں کے خواب تک نیلام ہو جاتے ہیں۔ وہ لوگ بہت خوش نصیب ہیں جو بستر پر سر رکھتے ہی سو جاتے ہیں، کیونکہ عشق کے مارے تو رات بھر اپنی ہی یادوں کے کرب میں جاگتے رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو بھولنے کی کوشش میں ہم خود کو مزید یادوں کی قید میں ڈال لیتے ہیں۔ اور پھر وہ ادھوری راتیں، وہ خاموش کمرہ اور وہ بے چین دل... سب گواہی دیتے ہیں کہ عشق کا سودا مہنگا بھی ہے اور دردناک بھی۔ کیا آپ بھی کبھی اس بازار سے گزرے ہیں جہاں سکون بیچا اور تنہائی خریدی جاتی ہے؟ 🖤💭
2026-06-22 17:37:21
2
bewafarimo
ᥫ᭡𝐂𝐇𝐔𝐙𝐀🧸ྀི💋 :
caption 🥺
2026-06-20 06:57:40
6
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ چیزیں انسان کی زندگی میں زخم بن کر رہ جاتی ہیں... نہ وقت انہیں بھرتا ہے، نہ انسان انہیں بھلا پاتا ہے۔ وہ یادیں اندر ہی اندر سڑتی رہتی ہیں اور روح میں ایسی کڑواہٹ بھر دیتی ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ یہ ہے کہ ہم ان باتوں کو کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے۔ ہمارے اردگرد لوگ ہوتے ہیں، کچھ بہت اپنے بھی... مگر حقیقت یہ ہے کہ یہاں کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔ ہر رشتہ صرف نام کا رشتہ ہے، ہر تعلق صرف ذمہ داریوں کا بوجھ۔ یہاں نہ خلوص ہے، نہ دوستی نہ وہ احساس کہ کوئی واقعی سمجھے گا۔ ہم جیتے ہیں، ہنستے ہیں، بولتے ہیں ... مگر سب جھوٹ ہوتا ہے۔ اندر صرف خالی پن غصہ اور تھکن ہوتی ہے۔ یہ زندگی کوئی نعمت نہیں لگتی، بس ایک سزا محسوس ہوتی ہے... جسے ہر دن برداشت کرنا پڑتا ہے، بغیر کسی امید کے۔
2026-07-08 06:21:29
1
allahhoakbar7922
sad girl :
hmm
2026-06-21 05:22:08
3
hadiasghar5
Hadi :
khoobsurt line's
2026-07-24 21:28:59
0
farazking12330
farazking123 :
right
2026-06-23 09:17:05
2
user7924869213508
wafadar larki :
jhot taklief har bar tor dia phr maffi phr tora kushyia khatam hu GI sari zandigi khatam zinda lash Bana dia muje us ny kabi maff ni kro gi kabi 😭😭😭💔
2026-06-20 06:37:32
7
hairsahmed0
🦅 𓆩حــارث خــان𓆪 🦅 :
🥺🥺🥺
2026-06-20 05:51:31
6
harisahmed708
𓆩♚بــادشــاہ♚𓆪 :
🔥🔥🔥
2026-06-20 06:09:54
7
hasnain__366
ꨄ 𝙃_𝙆_🥀 ꨄ :
❤️
2026-06-20 10:26:53
6
farhankhan.511
فرحان خان 👑 :
❤️
2026-06-19 19:50:27
6
user41087441686097
just smile 😊🤗 :
💔💔💔
2026-06-21 04:37:57
3
sycolove60
𖤍 𝐒𝐨𝐮𝐥𝐒𝐜𝐫𝐢𝐩𝐭 👀 :
🥺🥺🥺
2026-06-20 20:18:54
4
kamran.sobia
zuja kamran🥰 :
😳😳
2026-06-24 10:47:05
2
alisheikh._
Ali Murtaza❤️ :
💔😭
2026-06-29 23:25:25
2
maniisarkarr1117
Manii Sarkarr1117 :
💯💯💯
2026-06-22 11:51:50
2
To see more videos from user @ishq_ki_zaban01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About