@indyurdu: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے معاہدے پر امریکی صدر پر اعتراض کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم کی کابینہ کے بعض ارکان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’ٹرمپ واحد سربراہ مملکت ہیں جو اسرائیل کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں‘ #jdvance #DonaldTrump #Israel #iran #PeaceTalks #independenturdu