@bintehawa4333: کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے: لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔🖤 #fvp #viral #growthmyaccount #unfreezemyacount
جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو تو کسی کا ہاتھ نہ تھاما کرو🫠🥺
تمہاری چار دن کی محبت کسی کا ذہنی سکون کھا جاتی ہیں
2026-06-21 17:23:43
14
❤️ ♏øhāmmëd★♏ÜiZ 😘 :
خوش رہا کرے ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہے یہاں عارضی ٹھکانہ ہے،حق سچ کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں ،خوشیاں بانٹیں ،🖤🥀
2026-06-19 17:25:31
16
𓂃♡Ⲙꪖ𝘳ყαო🎀 :
hyyyy kamal 🥺❤️🩹
2026-06-19 13:09:20
11
🌺 :
sorry but I ain't gonna forgive them everrrrrr
2026-06-19 18:08:16
3
ÃYÄÑ PÂTHÅÑ 1⁴3 🇦🇫 💪✌️ :
✨وہ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ عزت اور وقت دو۔❤️🩹
2026-06-29 18:38:55
5
Mansoor Elahi :
__بس اسی ایک شخص کی یاد آتی ہے
ورنہ دنیا میں کمی کس بات کی ہے__,😔_
2026-06-22 14:53:37
6
Farhan Ali :
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے، امید خاموش ہو جاتی ہے، اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔
2026-08-13 05:08:51
2
silvancat🐱 :
آزماؤ گے تو بہت بری ہوں میں
سمجھو گے تو سارے جہاں میں مجھ جیسی نہیں ملے گی
2026-06-23 06:41:02
6
♡𓆩شـعـیب اخـتـر 𓆪♡ :
Caption 🤌
2026-06-19 08:30:40
6
Mr'ß Yâßir<°∆°> :
can't imagine that pain 💔
2026-06-20 18:41:35
4
3مارچ رات 11:15💔 :
برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جا سکتا تھا
2026-06-21 08:00:23
8
🫀پاگل آرائیں 🫀 :
heart touching
2026-06-19 17:53:43
3
ᔕᾰח𝓲ᾰᏦȺᵸⲚYR⚝ℛ :
میں تلاش میں ہوں ایسے شخص کے جو میرے جیسا ❤️🩹🍂ہو پر کسی اور کا نہ ہو
2026-06-27 22:37:12
5
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
کبھی کبھی سب سے زیادہ تکلیف اُس شخص سے ملتی ہے، جس پر ہم نے سب سے زیادہ یقین کیا ہوتا ہے ... !!!
2026-07-09 21:34:04
4
نَسیم_عَباس_اَسڑ _🦅🏐 :
جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے، بس ہوتے ہوئے اچھا نہیں لگتا۔🖤🥀
2026-07-10 18:39:35
2
hasin. Dil ♥ :
ufffff 🥹
2026-06-19 18:09:46
3
Veer :
haye😳
2026-06-19 14:00:41
3
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
تم مجھے پرانے صندوق میں پڑی کسی ضعیف کی یادوں کی طرح عزیز ہو ۔♥🌸
2026-07-28 16:37:22
0
ꨄ 🍂ک ꨄ :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جاۓ گی ❤️🩹
2026-08-04 10:43:27
1
FaK€ W0r£D🎭 :
it's hurts 🤕
2026-08-03 18:35:17
0
sabee :
@🕊️:کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:
لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔🖤
2026-06-21 05:56:25
3
🫀پاگل آرائیں 🫀 :
ham agr zindgi Sy mo mor ly hmy mao ka khyal ata ha in ki kia glti ha
2026-06-23 17:25:49
1
AliMuradBukero :
❤️❤️❤️
2026-06-22 19:15:19
2
🌹💓anushay 💕🥀 :
🥺🥺🥺
2026-06-20 14:23:04
1
To see more videos from user @bintehawa4333, please go to the Tikwm
homepage.