@user5305288828213: شیخ ادریس رح کا مشن زندہ ہے اسکی جماعت زندہ ہے شیخ ادریس کی شھا. دت سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوۓ دشمن سن لے شھاد. تیں ہمیں ہمارے مشن سے نہیں ہٹا سکتی مولانا فضل الرحمٰن کا شیخ ادریس کانفرنس چارسدہ سے خظاب#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ #قائد_پاڪستان_مولانا_فضل_الرحمان