@haical.tours: ہر آئے روز دیامر میں احتجاج، لینڈ سلائیڈنگ یا دیگر وجوہات کی بنا پر شاہراہِ قراقرم ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہو جاتی ہے، جس سے ہزاروں مسافر اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ عوامی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوئے متبادل روڈ کا انتظام کرے تاکہ گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ ہر وقت بحال رہ