@qa_sports: Kotli 9 June #foryoupage #viralvideo #QASports #kashmir "جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کھوئی رٹہ کا قافلہ جب کوٹلی پہنچا تو رینجرز کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوئے۔ پرامن اور نہتے عوام پر طاقت کا استعمال انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ جبر و تشدد عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔ عوام اپنے حقوق کے حصول کے لیے متحد ہیں اور یہ جدوجہد آخری منزل تک جاری رہے گی۔ زخمی ساتھیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔"