@city.gujranwala8: � تین سال تک بیوی ہی بنی شوہر کی “گرلز فرینڈ”، آخر میں ایسا سبق دیا کہ دوسری شادی کا ارادہ بھی ٹھنڈا پڑ گیا! 😲 گوجرانوالہ کے علاقے پیپلز کالونی میں ایک نہایت دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون تین سال تک اپنے ہی شوہر کی “گرلز فرینڈ” بن کر اس سے فون پر باتیں کرتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کو شک تھا کہ اس کا شوہر دیگر خواتین سے رابطے میں ہے اور دوسری شادی کا خواہشمند بھی ہے۔ شوہر کو سبق سکھانے اور اپنا گھر بچانے کے لیے خاتون نے نیا نام اختیار کیا اور خود ہی “گرلز فرینڈ” بن کر شوہر سے رابطہ شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تین سال تک جاری رہنے والے اس دلچسپ ڈرامے میں شوہر اپنی مبینہ “گرلز فرینڈ” کو پیسے اور تحائف بھیجتا رہا، جبکہ خاتون انہی پیسوں سے شوہر کے لیے کپڑے اور دیگر تحائف خرید کر گھر بھجواتی رہی۔ شوہر خوش ہوتا رہا کہ تحفے گرلز فرینڈ کی طرف سے آ رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں سب کچھ اس کی اپنی بیوی کر رہی تھی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ آخرکار اس نے شوہر کو قائل کر لیا کہ وہ چار بچوں کا باپ ہے اور دوسری شادی اس کے خاندان اور بچوں پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ بعض افراد نے اسے “گھر بچانے کی انوکھی حکمت عملی” قرار دیا ہے جبکہ کچھ لوگ اسے “محبت، ذہانت اور پلاننگ کا ماسٹر کلاس” کہہ رہے ہیںCGNews, CityGujranwala, Gujranwala, PakistanNews, BreakingNews, LatestNews, Viral, Trending, NewsUpdate, GujranwalaUpdates, PunjabNews, Pakistan, LocalNews, Headlines, CurrentAffairs, ViralNews, TrendAlert, ExplorePage, ReelsPakistan, SocialMediaNews.#CGNews #CityGujranwala #Gujranwala #PakistanNews #BreakingNews
City Gujranwala
Region: PK
Friday 19 June 2026 08:29:06 GMT
Music
Download
Comments
Naughty girl :
wase Maine b Socha tha
2026-06-19 18:07:48
6
rashid behnoor khan :
This is not fraud.
2026-06-19 14:29:09
8
Queen👸 :
well done
2026-06-19 15:30:12
13
Mr Ali Deen :
genius wife
2026-06-19 17:47:47
8
Ghulam Dastgeer :
bohat khobgood
2026-06-19 09:28:09
5
(☝◞‸◟)☞ 𝙼𝚛_𝚄𝚔-𝙻𝚘𝚟𝚎𝚛 :
Kabi Video Call Nai Ki😳
2026-06-19 21:10:11
0
Aصim...dil❤️ :
bs kahani he hai
2026-06-19 18:40:53
2
ʏᴀʜʏᴀ :
bhtt acha kiya
2026-06-19 17:25:36
3
syed wasi shah :
buhat acha Kia very good
2026-06-19 19:55:38
0
🌼🌸حرا,🌻 :
me Tu cash mangn cash😂
2026-06-19 18:47:33
0
waqarhussain53825 :
Good shot
2026-06-19 19:37:38
0
shahg :
❤️
2026-06-19 17:39:23
1
Hanjra family in Spain 🇪🇸 :
😁😁😁
2026-06-19 15:19:00
3
Waqas Butt :
♥️
2026-06-19 16:17:29
1
Ghulam Dastgeer :
🌹💕💕🥰🥰💕
2026-06-19 09:27:40
1
Shahzad premi :
😁😁😁
2026-06-19 14:13:15
1
ᎦᎯᏰᎯ :
😁😁😁😁😁😁
2026-06-19 15:06:04
1
❣️Ch Husnain MehaR❣️ :
😜😜😜😜
2026-06-19 18:32:34
0
To see more videos from user @city.gujranwala8, please go to the Tikwm
homepage.