@syeda_zainab_bukhari999: افواہیں پھیلانا بہت آسان ہے مگر سچ جاننے کی کوشش کرنا مشکل۔ کہاں گئے وہ لوگ؟ جو کہتے کی ہمارے نوحہ خوانوں نے اقا آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی کوئ مزمتی پوسٹ نہیں لگائ تو ایسوں کہ لیے یہ ہے ثبوت۔۔۔ ہمارے نوحہ خوانوں اور اہل تشیع کے خلاف چند دشمن شر پسند عناصر کا بنایا گیا ایک پروپیگنڈا ہے اور کچھ بھی نہیں، سچ موجود ہو اور پھر بھی لوگ صرف افواہوں کو آگے بڑھائیں، تو مسئلہ معلومات کا نہیں بلکہ نیت کا ہوتا ہے۔ براہ مہربانی پہلے حقیقت دیکھیں، پھر بات کریں۔🙏 بے شک کربلا کی مذمت نوحہ خوانی سے ہی کی جاتی ہے۔اور ہمارے نوحہ خواں ہماری شان ہیں۔ #foryou #fyp #viral #foryoupage #trending

سیدہ زینب زاہرا بخاری
سیدہ زینب زاہرا بخاری
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 08:29:24 GMT
354
11
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @syeda_zainab_bukhari999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About