@hussain_5_12_5: 4 محرم الحرام کو سادات کو پانی بند کردیا گیا ارو خیموں میں جو پانی بچا تھا وہ سات محرم الحرام کو ختم ہوگیا خیموں میں العتش التعش کی صدائیں بلند ہو نے لگی گئیں❣️💔😭❤️🚩 . . . . .#unfeerzemyaccount #nadeemsarwar #muharam #zakyragu #zakyragu