@hamdosana.writes: Sab Kuch Paa Laya 🕊️❤️ جب ہم اپنی زندگی یسوع کے ہاتھوں میں دیتے ہیں تو وہ ہمیں صرف دنیا کی چیزیں نہیں بلکہ امن، امید، محبت اور ہمیشہ کی زندگی کی نعمت دیتا ہے۔ یسوع کے ساتھ چلنے والا انسان مشکل وقت میں بھی مضبوط رہتا ہے کیونکہ خدا اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ #hamdosana #god #jesus