@harbigaming5: Free fire ✅ #FFUnderseaMystery

HARBI
HARBI
Open In TikTok:
Region: MA
Friday 19 June 2026 09:26:04 GMT
187115
3473
56
41

Music

Download

Comments

narkotik9711
narKotik :
Where is the NADIVASHOOO
2026-06-20 19:35:28
0
marwanjr606
★Marwan Fawzy★ :
١11111
2026-06-19 09:33:42
2
mominpathan42
ᴍ.ᴋ🏴‍☠️🚩 :
𝒇𝒊𝒓𝒔𝒕
2026-06-19 09:33:47
0
rincerajput123
Mr Hassan (≚ᄌ≚)ℒℴѵℯ❤ :
14595266679 please appi UID prince
2026-06-19 11:19:23
1
user6979524066120
مًصّـمًمً خِـلَوٌ 📸🦂 :
2026-06-19 09:33:31
1
amin.rochka
أمين روشك :
حط إشتراك
2026-06-19 09:34:27
0
error_official_10k
`𝐌𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭¿ :
first comment plz gift
2026-06-19 09:37:28
0
mominpathan42
ᴍ.ᴋ🏴‍☠️🚩 :
𝒇𝒊𝒓𝒔𝒕
2026-06-19 09:36:18
0
user881876163154
L🧚‍♀️ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 12:47:56
0
toratogamer1m
@Rajiv123 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 10:39:36
0
rssajjad03
Md siyam munsi :
🥰🥰🥰
2026-06-20 08:02:50
0
nxt.talha28
nxt, Talha🥰❤️🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 06:23:22
0
lepchuyen123
Lạnh Ôm Anh :
🥰🥰🥰
2026-06-20 05:24:22
0
tsab.mee
Tsab Mee :
🥰🥰🥰
2026-06-20 04:25:50
0
aymon.on.shorif
AYMON YT7,9 :
😂😂😂
2026-06-20 04:02:16
0
diosmaljesusalcal
💀☠️💜 :
😳😳😳
2026-06-20 02:03:35
0
jssakhawatislamsi
🤟😎🫶,,,,পেরানা চিল🤟❤️👀 :
😂😂😂
2026-06-19 15:49:56
0
mdsuruj3077
MD SURUJ 007☠️☠️ :
🥰🥰🥰
2026-06-19 14:59:30
0
freefire7236168583uid
ALIF GEMAR :
🥰🥰🥰
2026-06-19 14:00:37
0
tariqkhan_214
طارق :
♥️♥️♥️
2026-06-19 12:30:20
0
user7444306983652
سوكو نا ملك :
😁😁😁
2026-06-19 11:35:37
0
bodrul8145
🥰sylheti 🌿fuah🤘🤘 :
🖤🖤🖤
2026-06-20 09:25:51
0
sksumon5063
(-M-)i(M-) :
😁😁😁
2026-06-19 09:32:49
0
To see more videos from user @harbigaming5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حبیب ابن مظاہر اسدی بنو اسد قبیلہ سے صحابی رسول تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی ۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے حبیب ابن مظاہر حسین ابن علی کے دوست تھے ۔ ان کی داستانیں حق دوستی کی لازوال داستانیں ہیں ۔ امام حسین سے بچپن سے شناسا تھے اور بوقت شہادت ان کی عمر اسی سال تھی ۔ ان کو امام نے خط لکھ کر اپنی مدد کے واسطے بلایا تھا ۔ خط موصول ہوا تو انہوں نے اپنی حبش النسل غلام جون کو کچھ رقم دے آزاد کرتے کہا
حبیب ابن مظاہر اسدی بنو اسد قبیلہ سے صحابی رسول تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی ۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے حبیب ابن مظاہر حسین ابن علی کے دوست تھے ۔ ان کی داستانیں حق دوستی کی لازوال داستانیں ہیں ۔ امام حسین سے بچپن سے شناسا تھے اور بوقت شہادت ان کی عمر اسی سال تھی ۔ ان کو امام نے خط لکھ کر اپنی مدد کے واسطے بلایا تھا ۔ خط موصول ہوا تو انہوں نے اپنی حبش النسل غلام جون کو کچھ رقم دے آزاد کرتے کہا " میں موت کی جانب جا رہا ہوں ۔ تجھے آزاد کرتا ہوں۔ جون جو حبش کا باشندہ تھا اور اس کا بنیادی مزہب عیسائیت تھا اس نے اپنے مالک کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ بلاخر وه حبيب ابن مظاہر کے ہمراہ ناکہ بندیوں سے بچتے ہوئے پہنچے اور دونوں کربلا کے شہید ہیں۔ حبیب ابن مظاہر نے لڑتے وقت جو میدان کربلا میں دشمن کو للکار کر رجز پڑھا ہے وہ بلاذری اور دیگر تواریخ کی کتب میں آیا ہے ۔ عربوں کا دستور تھا کہ وہ لڑنے سے قبل اپنی بہادری اور اپنے قبیلے کی شان میں اشعار پڑھتے تھے " اب اس بوڑھے کی جنگ دیکھو جس کی کمر جھکی ہوئی ہے ۔ جو گھوڑوں کی زین پر سیدھا نہیں بیٹھ سکتا ۔ تم لوگوں نے اہلبیت کا نہیں رسول اللہ کا خون بہایا ہے ۔ آؤ اور مجھ سے لڑو۔"۔ حبیب کی شہادت کے بعد ان کا غلام جون بھی شہید ہوا۔

About