@pari05p: قلعہ سیف اللہ: وہ زندگی کی بازی ہار گیا، سرفراز بگٹی صاحب آپ کہاں ہیں 😭🥹اس پھول جیسے معصوم نوجوان کو تین افراد نے زبردستی اغوا کیا۔ مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، اس کی برہنہ ویڈیو بنائی گئی اور پھر اسے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں اسے سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔ ہسپتال میں داخل گیا، گھر آیا تو مجرموں نے انکی برہنہ ویڈیو بھیج کر پھر بلیک میل کرنے کی کوشش کی، دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، پچھلے دنوں انہیں سپرخاک کیا۔ وزیر اعلی صاحب آپ کہاں ہیں!!! اعتزاز گورائیہ صاحب آپ کہاں ہیں، خدا کے لئے بجھتی زندگیوں کا حساب لیجئیے مقامی لوگوں نے نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ تین دن زیرِ علاج رہا۔ جب چوتھے دن گھر واپس آیا تو مبینہ طور پر انہی افراد نے اس کی برہنہ ویڈیو واٹس ایپ پر بھیج کر ملاقات کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ اگر اس نے انکار کیا تو ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کر دی جائے گی۔ نوجوان نے ملاقات سے انکار کرتے ہوئے اپنے گھر والوں کو ساری حقیقت بتا دی۔ افسوس کہ اس شدید ذہنی دباؤ، خوف اور بلیک میلنگ کے باعث اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اگر یہ تمام الزامات درست ہیں تو ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی اور خاندان کو ایسے دردناک سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

A🫀F
A🫀F
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 09:40:50 GMT
14493
1410
199
34

Music

Download

Comments

rz.m177
😴Râz M🥰😍 :
2026-06-20 00:56:28
3
k_luni_01
▀▄▀▄𝐀𝐊▄▀▄▀ :
2026-06-20 06:07:02
1
walimardanzi804
♡🌙♡ :
آف 💔😓
2026-06-20 06:23:29
0
ziaullahlouni
🇵🇰ZK🇵🇰 :
اللہ پاک دہ اغہ جہان شایستہ 🤲🤲
2026-06-19 19:52:14
1
hamayounarmani8
HAMAYOUN KAKAR :
اللہ دی کورانیئ تہ دا زڑہ سبر ورکیئ
2026-06-19 17:57:23
1
shershahnangial
Sher Shah Nangial :
پیارے چچاذاد بھائی ظفراللہ کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے
2026-06-19 20:32:09
0
abdullhadi953
Abdul Hadi kakar :
😥😥😥😥😥😥😥🤲🤲🤲
2026-06-19 21:33:20
0
harisookakar
HARISOO KAKAR :
ufff
2026-06-19 17:24:48
1
mohibkakar008
Mohibkakar :
Uf
2026-06-20 03:49:22
0
mujeebrehman5351
⚔️Mujeeb UR Rehman⚔️ :
😭 اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-06-20 10:43:10
0
shaista.kakara809
shaista kakara :
so sad 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-20 10:15:40
0
naqeebullahkhan804p
Naqeeb Ullah Khan4804 :
so sad
2026-06-20 00:30:00
0
haoonknan
Haroon Khanا :
😭😭😭
2026-06-20 11:53:42
0
noor.jaan108
Noor Jaan :
😭😭😭
2026-06-20 12:03:18
0
samiullahkhwn
▄︻デS̷a̷m̷i̷══━一 :
😭😭😭
2026-06-20 13:34:55
0
haneefjan83
Hanif khan :
😭😭😭
2026-06-19 16:29:30
0
To see more videos from user @pari05p, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About