حضرت جی میرے بھائی ہے اس نے نا میرے گھر پہ بھی قبضہ کر لیا میرے حصے میں جو میرا گھر اتا تھا وہ بھی نہیں دیا حویلی اتی تھی وہ بھی نہیں تھی پیسے ہماری تھی وہ بھی ساری رکھ گیا اور تقریبا جو ہم نے اکٹھے زمین خریدی تھی میری بھی تھی اس کی بھی تھی وہ بھی ہڑپ کر گیا اج میں سڑک پر پڑا ہوا اگر میرے پاس تین دو بیٹیاں ہیں ایک میرا بیٹا ہے میرا اپنا گھر نہیں ہے ابھی تک میں ایسے رل رہا ہوں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں یعنی کہ میرا گھر بنا ہوا مکمل حد چیز میرے بھائی نے قبضہ کر لیا
2026-06-24 04:18:00
0
❤️حمزہ اعوان✌️🥀 :
@Talha khan@Hassanii khan 💝
2026-06-23 04:55:50
0
HussnainAli132 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 07:23:39
1
zarina Baloch :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-19 11:29:28
1
usmaninsaari 74 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 18:45:12
0
Javedaslam :
🥰🥰🥰
2026-06-23 01:35:40
0
To see more videos from user @peerajmalrazaqadr5995, please go to the Tikwm
homepage.