@zyn_official789: 🌿 ایک دن ہم بھی جنت میں کسی درخت کے نیچے بیٹھ کر دنیا کی پریشانیوں پر ہنسے گے۔ 🌿 زندگی میں کتنی ہی مشکلیں کیوں نہ آئیں، کتنے ہی آنسو کیوں نہ بہائے ہوں، کتنی ہی راتیں تنہائی میں گزاری ہوں — ہمت مت ہارنا۔ یہ دنیا چند دنوں کی ہے، لیکن جنت ہمیشہ کے لیے ہے۔ آج جو تکلیف ہے، کل اس پر مسکرائیں گے۔ آج جو آنسو ہیں، وہاں ہنسی ہوگی۔ آج جو تھکاوٹ ہے، وہاں سکون ہوگا۔ اللہ پر بھروسہ رکھو، نیک عمل کرتے رہو، اور یقین رکھو کہ ایک دن ہم سب جنت کے کسی سایہ دار درخت تلے بیٹھ کر دنیا کی ساری پریشانیوں کو یاد کر کے مسکرائیں گے۔ 🤲 اللہ ہم سب کو جنت نصیب فرمائے۔ 💚 انشاء اللہ آمین #1millionaudition #foryou #foryoupage #urdupoetry #explore