@stone_heart793: یہ جملہ پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ معاشرے کے ٹھیکیداروں کا ایمان کسی تقویٰ پر نہیں، بلکہ دوسروں کو گنہگار ثابت کرنے کی تڑپ پر قائم ہے۔ جہاں اندھیری رات کے گناہگار، صبح کے مصلے پر بیٹھ کر دوسروں کی جنت اور دوزخ کا فیصلہ کرتے ہیں، وہاں ایک طوائف کا مرنے کے بعد بھی اپنی لاش کے لیے خوفزدہ ہونا اس معاشرے کی سب سے بڑی ہار ہے۔ جیتے جی جس جسم کو نوچا، مرنے کے بعد اسی پر انگلیاں اٹھانے والوں کے منہ پر یہ ایک زبردست طمانچہ ہے۔ اپنی سوچ بدلیں، دوسروں کے گناہ ناپنا بند کریں۔ 💔🔥 "دفنانے سے پہلے میری ٹانگیں اچھی طرح باندھ دینا... کیا پتا کب کسی کا ایمان جاگ جائے۔" 💔 ایک تلخ سچائی جو ہمارے کھوکھلے معیاروں کو ننگا کرتی ہے۔ یہاں لوگ جیتے جی عزت نہیں دے سکتے، لیکن مرنے کے بعد کفن میں عیب ڈھونڈنے سب سے پہلے پہنچ جاتے ہیں۔ #طوائفِ #foryou #viral #fyp #stone_heart793