@sufyykhan: Na miji hankaka amma ban miji nah 😂

Sufykhan
Sufykhan
Open In TikTok:
Region: NG
Friday 19 June 2026 10:06:13 GMT
419
52
2
2

Music

Download

Comments

sale_me_doki
Sale Madaki umar :
Kina lokaci
2026-06-20 13:39:50
0
sadeeq177
sadiq suleiman :
Yes oooo iyawo wa
2026-06-19 10:28:45
1
To see more videos from user @sufyykhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ  کی خصوصی ہدایت پر اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایریگیشن پنجاب  رانا محمد فیاض صاحب کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں نارووال اور پسرور کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 🌟 🚍 نئے بس سٹاپس کی منظوری، الیکٹرک بس سروس کا آغاز وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کی رہنمائی میں سیکرٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نارووال رائے عبدالستار نے نارووال اور پسرور کے عوام کو جدید اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم روٹس اور باقاعدہ بس سٹاپس کی منظوری دے دی ہے۔ 📍 منظور شدہ روٹس: • نارووال تا پسرور • نارووال تا سیالکوٹ • قلعہ کالر والا تا پسرور و سیالکوٹ • ڈھوڈا تا پسرور، سیالکوٹ اور نارووال ان تمام روٹس پر جدید، ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، جو نہ صرف سفر کو آرام دہ بنائیں گی بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی لائیں گی۔  وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے رانا محمد فیاض صاحب کی سفارش پر پسرور میں بھی نئے بس سٹاپس کی منظوری دیتے ہوئے الیکٹرک بس سروس کے اجرا کے لیے اعلیٰ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ 🌿 یہ منصوبہ جدید ٹرانسپورٹ، صاف ماحول اور عوامی سہولت کی جانب ایک اہم قدم ہے جو علاقے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔

About