@ifatima_311: حیدر کبھی بنی کبھی شبیر ہے زینب قرآن اگر حسین تو تفسیر ہے زینب حفظ و اماں کی دین پر زنجیر ہے زینب بعد حسین نانا کی سفیر ہے زینب بے تیغ لڑ کے عباس علمدار بن گئی اور لہجہ میں آج حیدر کرار بن گئی #اللّٰہ #Love #foryou
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام۔
السلام علیک یا علی ابن الحسین علیہ السلام۔
السلام علیک یا اولاد الحسین علیہ السلام۔
السلام علیک یا اصحاب الحسین علیہ السلام۔
2026-06-20 09:54:38
1
To see more videos from user @ifatima_311, please go to the Tikwm
homepage.