ہم سب کشمیری ایک ہیں اور ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں 🍁 اور پاکستانی جھوٹی میڈیا پر لعنت ✌
2026-06-19 12:24:47
105
BLOUCH1161 :
پاکستان فوج غدار ہے جو عوام کا حق نواز شریف اور آصف زرداری کے خاندان ہم پر مسلط کیا ہے
2026-06-19 10:45:00
47
Champions :
Pakistani media proving their 157th position in world 🌎
2026-06-19 13:16:07
1
shanzaykhattak409 :
ہم پاکستانی ہو کر کشمیر کی حمایت کرتے ہیں کیونکہ اپنا حق مانگنا غداری نہیں ہے
2026-06-19 14:35:09
36
saifie khan :
id card to Chak kro ap sb apna
2026-06-19 10:19:14
20
Ayesha Shazadi :
🍁:ہم سب کشمیری ایک ہیں اور ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں 🍁 اور پاکستانی جھوٹی میڈیا پر لعنت ✌
2026-06-19 15:22:14
8
♥️VC 🔥JUtt 🔥Kashmir 🔥AALA♥️ :
کشمیری قوم ایک دلیر اور غيرت مند قوم ہے وہ پاکستان کی طرح ڈالر پر بکنے والی نہیں
2026-06-19 13:23:40
11
340094 :
😂😂😂 ایکشن کمیٹی زندہ باد
2026-06-19 16:43:42
4
خانہ بدوش۔۔۔🕊️ :
Ye kon log hyn 😂
2026-06-19 17:21:14
2
خان سدوزئی خان :
اپنا حق مانگو تو غردار کیسا انصاف ہے
2026-06-19 11:02:54
12
🌹@gabbar.ssg🌹 :
10k like chahiye please 🥰
2026-06-19 10:16:40
5
حسنات :
یہ پاکستان نہیں ہے کشمیر ہے سمجھ میں ایا نا اپ جو مرضی کرو جو مرضی بنا دو ہم اپنا حق لے کے ہی چھوڑیں گے
2026-06-19 15:55:53
0
Numi Mughal :
ایکشن کمیٹی زندہ باد💯❤️🥰
2026-06-19 14:34:31
3
bilal_qadeer1 :
Pakistani actors or bikao news channel 😂
2026-06-19 15:07:28
2
Syed Muneeb :
ye to latest news ay
2026-06-19 17:58:11
0
Asad Abbasi :
ہم پاکستانی ہیں، کشمیر ہمارا ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🪖🎖️🪖🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-06-19 15:17:53
2
سردار اسد سدوزئی :
کشمیر کشمیریوں نے خود آزاد کرؤایا ہے. اور پاکستان کشمیریوں کا احسان سمجھے جو کشمیر کو عرضی طور پر پاکستان کہ ساتھ جوڑا کہ پاکستانی ہمارے بھائی ہیں.
کشمیری احسان مند ہیں. کہ اپنے حقوق مانگنے پر پاکستانی حکومت،منافق میڈیا اور سیاست دانوں کہ جو کشمیریوں کو غدار کہہ کر ان کی غلط فہمیوں کو دور کیا.
ہمیشہ پاکستانیوں نے سنا اور کہا کہ کشمیر بنے گا
کبھی یہ تو نہیں کہا کہ کشمیر ہے پاکستان
اور اب سنے گے بھی نہیں کیوں کہ کشمیر ہمیشہ کشمیریوں کا تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ
2026-06-19 13:29:40
4
atif chib110 :
کشمیر کشمیریوں کا ہے کسی کے باپ کا نہیں
2026-06-19 13:31:42
3
یوسف گجر :
انشاءاللہ ہم سب ایک ہیں کشمیر زندہ باد ایکشن کمیٹی زندہ باد لعنت ہے ایسی جھوٹی میڈیا پہ
2026-06-19 13:12:45
1
muhammad ijaz Khan :
لکھ دی لعنت ہو ان پر جو عوامی ایکشن کمیٹی کو غدار کہتے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی کشمیری عوام کی ہے کشمیر کا بچہ بچہ ایکشن کمیٹی کا ممبر ہے
2026-06-19 14:24:11
3
Tahir Maldiyal 313⚔️⚔️ :
Hindustan na aj tak kashmir ma supply bnd ni ki
2026-06-19 12:24:14
2
saimahmed :
bikkay howay hain sbb
2026-06-19 11:04:29
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.